the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،2مارچ(ایجنسی) غداری کے الزام میں گرفتار جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) کی طلبہ یونین کے صدر کنہیا کمار کو دہلی ہائی کورٹ نے آج چھ ماہ کی عبوری ضمانت دے دی۔
یونیورسٹی کیمپس میں 9 فروری کو منعقد ہ ایک پروگرام کے دوران ملک مخالف نعرے لگانے کے الزام میں کنہیا کمار کے



خلاف دہلی پولس نے بغاوت کا معاملہ درج کر کے 13 فروری کو گرفتار کیا تھا۔
پٹیالہ ہاؤس کورٹ میں ان کی پیشی سے قبل ان پر حملے کے بعد انہوں نے اپنی ضمانت کے لئے پہلے سپریم کورٹ سے فریاد کی تھی لیکن عدالت عظمی نے یہ کہتے ہوئے ا نہیں ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کو کہا تھا کہ یہ معاملہ اس قدر حساس نہیں ہے کہ اس کو براہ راست سپریم کورٹ میں لایا جائے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.